PayWao.com

لاہور میں پشاور کے سکھ Published: 2 years ago By: Pakistan Saga

88, 268 views

714 Likes   26 Dislikes

لاہور میں سکھوں کے زیادہ خاندان آباد نہیں ہیں اور ان کی بڑی تعداد نے گزشتہ چندبرسوں کے دوران پشاور سے لاہور کا رُخ کیا ہے ، وہ اس وقت لاہور کے مختلف بازاروں میں کاروبار کررہے ہیں ۔ مزید بتا رہے ہیں لاہور سے پاکستان ساگا کے نمائندے علی عباس اس رپورٹ میں۔

Video Tags

Comments