PayWao.com

Latest Pakistan News in urdu 11-8-2018 Published: 4 days ago By: Life TV

34 views

2 Likes   0 Dislikes

ترجمان دفترخارجہ نے آسیہ بی بی کی بیرون ملک روانگی کی تردید کردی
اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرفیصل کا کہنا ہے کہ آسیہ بی بی کی بیرون ملک روانگی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں اوروہ پاکستان میں ہی موجود ہے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آسیہ بی بی پاکستان میں موجود ہے، اس کی بیرون ملک روانگی کی خبرمیں کوئی صداقت نہیں۔

سپریم کورٹ نے آسیہ بی بی کو 31 اکتوبرکو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کیا تھا تاہم اس کی رہائی گزشتہ روز عمل میں آئی، جس کی تصدیق اس کے وکیل سیف الملوک ایڈووکیٹ نے کی ہے۔

Video Tags

Comments