PayWao.com

من موجی نیلم منیر ۔ بی بی سی اردو Published: 7 months ago By: BBC News اردو

11, 113 views

0 Likes   0 Dislikes

پاکستان میں سئنیما گھروں کی بحالی کے بعد مزاحیہ فلمیں زیادہ مقبول ہو رہی ہیں، ایسی ہی ایک فلم چھپن چھپائی کل ریلیز ہو رہی ہے۔ چھپن چھپائی کی اداکاروں میں پہلی بار ڈراموں اور اسٹیج کے اداکار شامل ہیں۔ جن میں اداکارہ نیلم منیر بھی ہیں۔ ہمارے ساتھی ریاض سہیل نے اس سے سوال کیا کہ اس فلم میں شائقین کے نیا کیا ہے۔

Video Tags

Comments