PayWao.com

خادم رضوی نے مولانا الیاس کو بھی نہ بخشا اور گندی گالیاں نکال دی ..ویڈیوں دیکھ کر آپ دنگ رہ جاے گے.. Published: 1 year ago By: حق کی آواز

604, 506 views

1, 588 Likes   1, 076 Dislikes

پہلے عدلیہ،ججز،وکلاء،پاک آرمی ،راحیل شریف ،عبدالستار ایدھی ،عمران خان ،نون لیگ،سنی اتحاد کونسل ،منہاج القران طاہر القادری کے ساتھ ساتھ ملک کے تمام اداروں کو ناموس رسالت کا چورن بیچتے ھوے گالیاں نکالی اور اب دعوت اسلامی اور پیر الیاس عطار کو بھی اس شدت پسند مولوی نے نہ چھوڑا...😡
کیا کوئی مجھے بتاے گا ایک خادم رضوی عاشق رسول ھے باقی ساری دنیا گستاخ...؟؟؟😦
کیونکہ اس کے چیلےبکتے ہیں کہ خادم رضوی صرف گستاخوں کو گالیاں نکالتا ھے...؟؟👿

Video Tags

Comments